Posts

Showing posts from June, 2020

Khf

ایک ڈاکٹر تھے۔ اکثر ایسا ھوتا کہ وہ نسخے پر ڈسپنسر کے لیئے لکھتے کہ اس مریض سے پیسے نہیں لینے۔ اور جب کبھی مریض پوچھتا کہ ڈاکٹر صاحب آپ نے پیسے کیوں نہیں لئیے؟ تو وہ کہتے کہ مجھے شرم آتی ھے۔ کہ جس کا نام ابوبکر ھو، عمر ھو، عثمان ھو، علی ھو یا خدیجہ، عائشہ اور فاطمہ ھو تو میں اس سے پیسے لوں۔ ساری عمر انہوں نے خلفائے راشدینؓ، امہات المومنینؓ اور بنات رسولﷺ کے ھم نام لوگوں سے پیسے نہ لیئے۔ یہ ان کی محبت اور ادب کا عجیب انداز تھا۔ امام احمد بن حنبل نہر پر وضو فرما رھے تھے کہ ان کا شاگرد بھی وضوکرنے آن پہنچا، لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ھوا اور امام صاحب سے آگے جا کر بیٹھ گیا۔ پوچھنے پر کہا کہ دل میں خیال آیا کہ میری طرف سے پانی بہہ کر آپ کی طرف آ رہا ھے۔ مجھے شرم آئی کہ استاد میرے مستعمل پانی سے وضو کرے۔ اپنے سگے چچا حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے رسول اللہﷺ نے پوچھا کہ آپ بڑے ہیں یا میں؟ (عمر پوچھنا مقصود تھا) کہا یارسول اللہﷺ بڑے تو آپ ھی ہیں البتہ عمر میری زیادہ ھے۔ مجدد الف ثانی رات کو سوتے ھوئے یہ احتیاط بھی کرتے کہ پاؤں استاد کے گھر کی طرف نہ ھوں اور بیت الخلا جاتے ھوئ...

Khg

خلافت عثمانیہ کیوں ختم ہوئی۔۔؟؟؟ عرب شریف میں 1922ء تک ترکی کی حکومت تهی جسے خلافت_عثمانیہ کے نام سے جانا جاتا تھا 1922ء سے پہلے سعودی عرب کا نام سعودی عرب نہیں بلکہ حجازِ مقدس تھا۔ خلافت عثمانیہ دنیا کے تین براعظموں پر (1299-1922) تک قائم رہی دنیا میں کہیں بھی اگر مسلمانوں پر کوئی ظلم و ستم ہوتا تو ترکی حکومت اس کا منہ توڑ جواب دیتی تھی۔ امریکہ، برطانیہ، یورپ، نصرانی اور یہودیوں کو اگر سب سے زیادہ خوف تھا تو وہ خلافت عثمانیہ حکومت کا تھا امریکہ اور یورپ جیسوں کو معلوم تھا کہ جب تک خلافت عثمانیہ ہے ہم مسلمانوں کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتے۔ امریکہ اور یورپ نے خلافت عثمانیہ کو ختم کرنے کی سازش شروع کر دی 19ویں صدی میں سلطنتِ عثمانیہ اور روس کے درمیان بہت سی جنگیں بھی ہوئیں چونکہ مکہ اور مدینہ مسلمانوں کے نزدیِک قابلِ احترام ہیں اسی لئیے انہوں نے سب سے پہلا فتنہ وہیں سے شروع کروایا۔ امریکہ اور یورپ نے سب سے پہلے اک شخص کو کھڑا کیا جو کرسچیئن تھا جو ایسی عربی زبان بولتا تھا کہ کسی کو اس پر شک تک نہیں ہوا اس نے عرب کے لوگوں کو خلافت عثمانیہ کے خلاف یہ کہہ کر گمراہ کرنے کی ناکام کوشش...

Nh

💫 _*شادیاں کیوں نہیں ھوتیں؟*_ 💫 شادیاں نہ ھونا کتنا بڑا ایشو اور غور طلب مسئلہ ھے، اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ھیں کہ جس وقت آپ یہ پوسٹ پڑھ رھے ھیں، ٹھیک اسی وقت پاکستان کے ھر چوتھے گھر میں ایک لڑکی تیس سال کی ھو چکی ھے شادی کے انتظار میں، اور ان کے بالوں میں سفیدی آ لگی ھے۔ جن کی تعداد لگ بھگ پچاس لاکھ بنتی ھے۔  ایک اوسط اندازے کے مطابق اس وقت پاکستان میں ایک کروڑ لڑکیاں شادی کی منتظر ھیں۔۔۔ اسی معاشرے کا ایک فرد ھونے کے ناطے ھمیں یہ مسئلہ اپنی طرف کھینچ رھا ھے۔۔۔   پچھلے تین چار ماہ سے ھم اس پہ ریسرچ کر رھے تھے کہ شادیوں کی راہ میں رکاوٹ کیا ھے اور اس رکاوٹ کو کیسے دور کیا جا سکتا ھے؟؟؟     اس ضمن میں، ھم نے تقریباً تین ھزار سے اوپر لوگوں سے بات کی ان کی رائے لی۔  پھر ان تمام آراء کی گروپ بندی کی۔۔۔ ھم نے چھوٹی چھوٹی پرچیاں بنائیں۔ اور پھر ان کا آپس میں ربط تلاش کیا۔ ھماری اس تحقیق اور سروے کے مطابق شادیوں کے ھونے میں سب سے بڑی رکاوٹیں چار چیزیں ھیں۔ جو نیچھے تفصیل سے لکھی گئی ھیں۔۔۔ 👈1 _*جہیز یا ولور*_ سب سے بڑی رکاوٹ جہیز یا ولو...

Bjg

سات ایسے اشخاص ہیں جنہیں تم قبر میں دفن کرو گے تو ان کے رخ قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے حضرت علیؓ سے روایت ہے کہ رسول اکرمؐ نے فرمایا! سات ایسے اشخاص ہیں جنہیں تم قبر میں دفن کرو گے تو ان کے رخ قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے، ساتھ ہی فرمایا کہ جاؤ جا کر قبریں اکھیڑ کر دیکھ لو اگر ایسا نہ پاؤ کہ جیسا میں نے کہا تھا تو کہہ دینا میں نے غلط کہا تھا۔ عرض کی حضورؐ یہ کون لوگ ہیں جن کے رخ قبلہ سے پھیر دیے جائیں گے؟ حضورؐ نے ارشاد فرمایا! پہلا شارب الخمر یعنی شراب پینے والا، شراب پِلانے والا، شراب بیچنے والا، شراب خریدنے والا یا شراب کو منتقل کرنے والا ان سب پر اللہ کے رسولؐ نے لعنت بھیجی ہے۔ایک روایت میں آتا ہے شراب پینے والا بت پوجنے والے کی طرح ہے۔ شرابی جب مرتا ہے اسے مرتے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتا اور دوسرا یہ کہ اس کا قبلہ سے رخ پھیر دیا جاتا ہے۔ نمبر دو: انسانوں کی خرید و فروخت کرنے والا، یعنی وہ افراد جو انسانی اعضاء یا مکمل انسان کی خرید و فروخت کرے اس کا رخ بھی مرنے کے بعد قبر میں قبلہ سے پھیر دیا جاتا ہے نمبر تین جھوٹی گواہی دینے والا۔ نمبر چار سود کھانے والا، سود دینا، سود لینا اور سود لک...